اسلام آباد میں ژالہ باری کا طوفان: کرکٹ بال جتنے اولے، گاڑیوں اور معمولاتِ زندگی کو شدید نقصان
اسلام آباد اور گرد و نواح کے باسیوں نے آج ایسا منظر دیکھا جو برسوں میں شاید ہی دیکھنے کو ملتا ہو۔ اچانک شروع ہونے والی تیز بارش اور شدید ژالہ باری نے شہر کے نظامِ زندگی کو تہس نہس کر کے رکھ دیا۔ بعض علاقوں میں اتنے بڑے اولے برسے کہ ان کا سائز … Read more